عبدالکٌریم کورائی
تحریر: عبد الرحیم کُورائی
رتوڈیرو
ضلع لاڑکانہ سندھ پاکستان کا مایہ ناز عالم!
جامع فنون معقول و منقول حاوی فروع واصول استادالافاق
بالاتفاق شیخ السند علامہ عبدالکٌریم کورائی السندی (کٹپر) رحمۃ اللّٰہ علیہ، محشی
تفسیر البیضاوی درسی اور انکی غیر معمولی علمی خدمات کا مختصر تعارف،
زمانہ
قدیم سے وادئ سندھ کی سرزمین جلیل القدر علماء مشائخ محققين محدثين مفسرين فقہاء
فلسفی شاعر ادیب اور اولیاء کرام پیدا کرنے میں زرخیز رہی ہے


